Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اسلام آباد ایکسپریس وے پر شہری کی نوٹوں کی گڈی کھل گئی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر شہری کی نوٹوں کی گڈی کھل 


گئی۔ سڑک پر موجود لوگوں نے سب بکھرے نوٹ چن لیے۔ 


ایک شہری مالک کو رقم واپس کرنے کا کہتا رہا لیکن کسی نے


 کان نہ دھرے،، جس کے ہاتھ جتنے نوٹ لگے اٹھا کرچلتا بنا


یہ قوم ناموس رسالت  پہ مر مٹنے کو تو تیار ہے مگر رسول


 اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق زندگی گزارنے پر تیار نہیں

Post a Comment

0 Comments