میرا حسن اتنا سستا نہیں جو یوں نیلام ہوجائے میں مسلمان ہوں پردہ میری زینت حیا، میرا ایمان، غیرت، میرا غرور اور قرآن میری گواہی ھـــــے
میرا حسن اتنا سستا نہیں جو یوں نیلام ہوجائے میں مسلمان ہوں پردہ میری زینت حیا، میرا ایمان، غیرت، میرا غرور اور قرآن میری گواہی ھـــــے.
بقول۔۔ عورت ڪـو چاند ڪـی طرح نہیں ہونا چاہیے ڪہ ہر ڪـوئی اسے دیڪھ ڪـر لطف اندوز ہوتا رہے اور بار بار ٹکٹکی باندھ ڪـر دیڪھنے ڪـی تمنا ڪرے بلڪہ عورت ڪـو سورج ڪـی طرح ہونا چاہیے ڪہ اس ڪـی طرف دیڪھتے ہی آنڪھیں بند ہونے لگیں اور اس ڪـی تپش لوگوں ڪـو فاصلہ رڪـھنے پر مجبور ڪردے۔
0 Comments