Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement


سب کچھ جانتے ہوئے بھی جو شخص آپ سے دوری رکھا کر

سب کچھ جانتے ہوئے بھی جو شخص آپ سے دوری رکھا کرے

 آپکو انگور کرے سمجھنے والوں کو لیے صاف اشارہ ہے کہ وہ


 آپ سے اسپیس چاہتا ہے جبکہ ہم ہی احمق ہوتے ہیں اور بار بار


 انہیں کے پیچھے بھاگتے ہیں اور خود کو اذیت دیکر واپس آتے


 ہیں مگر کیا کریں آخر عادت سے  جو مجبور ہیں یا شاید محبت کی


 ایسے اسٹیج پر ہوتے ہیں کہ ان بغیر کہیں اور گزارہ بھی نہیں ہوتا


Post a Comment

0 Comments